ابنا: اخوان المسلمین کے ترجمان کے مطابق دو روز قبل معزول صدر مرسی کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی پر پولیس نے براہ راست فائرنگ کردی جس سے120سے زائد افراد ہلاک اور 4500 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔ صدر مرسی کے حامیوں اور فورسز کے درمیان ،ایئر پورٹ کے قریب جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔
.......
/169